وقار یونس نے احمد شہزاد کو تھپڑ مارا دیا



‏2015کےورلڈکپ سےپہلےپاکستانی  ٹیم کےکوچ وقاریونس نےاستعفا دیدیاتھا، ‏شہریار خان نے کہا  وقار یونس کو استعفا واپس لینے پر منائیں, ‏احمدشہزاد نوکروں کی طرح شاہدآفریدی کو جوتے پہناتے تھے .‏احمد شہزاد نے وقاریونس سے بدتمیزی کی اور انہیں سفارشی کہا، ‏وقار یونس نے احمد شہزاد کو تھپڑ مارا ، سابق چیرمین پی سی بی اعجاز بٹ کادعویٰ
Share on Google Plus

About Data Infographics

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Supported By Share Articles Community