وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس میں طلبہ تنظیم میں تصادم

   وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس میں طلبہ تنظیم میں تصادم         .کراچی: وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس میں طلبہ تنظیم کےکارکنوں کا 2 طلبا پرتشدد, وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن ,کیمپس کراچی تصادم کے بعد تدریسی عمل معطل , اور کشیدگی، امتحانات ملتوی کردیئے گئے.فائرنگ سے طلبہ میں خوف وہراس پھیل گیا,  یونیورسٹی روڑ اورنیپاچورنگی سے  حسن اسکوائر تک بدترین ٹریفک جام،   پیرکی صبح 2طلبہ تنظیموں میں شروع ہونے والے تصادم کے بعد حالات تاحال کشیدہ،امتحانات ملتوی، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گی, پولیس اور رینجرز کی شیلنگ،وفاقی اردو یونیورسٹی کے گلشن اقبال کیمپس میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں 3 طلبہ سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔شعیب اورحسین نامی طالبعلم کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس میں کشیدگی کےباعث امتحانات ملتوی کردیئے گئے.پولیس،  ملتوی امتحانات کاشیڈول بعد میں جاری کیا جائیگا، انتظامیہ وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس

 .کراچی: وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس میں طلبہ تنظیم کےکارکنوں کا 2 طلبا پرتشدد, وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن ,کیمپس کراچی تصادم کے بعد تدریسی عمل معطل , اور کشیدگی، امتحانات ملتوی کردیئے گئے.فائرنگ سے طلبہ میں خوف وہراس پھیل گیا,  یونیورسٹی روڑ اورنیپاچورنگی سے  حسن اسکوائر تک بدترین ٹریفک جام، 
   وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس میں طلبہ تنظیم میں تصادم         .کراچی: وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس میں طلبہ تنظیم کےکارکنوں کا 2 طلبا پرتشدد, وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن ,کیمپس کراچی تصادم کے بعد تدریسی عمل معطل , اور کشیدگی، امتحانات ملتوی کردیئے گئے.فائرنگ سے طلبہ میں خوف وہراس پھیل گیا,  یونیورسٹی روڑ اورنیپاچورنگی سے  حسن اسکوائر تک بدترین ٹریفک جام،   پیرکی صبح 2طلبہ تنظیموں میں شروع ہونے والے تصادم کے بعد حالات تاحال کشیدہ،امتحانات ملتوی، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گی, پولیس اور رینجرز کی شیلنگ،وفاقی اردو یونیورسٹی کے گلشن اقبال کیمپس میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں 3 طلبہ سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔شعیب اورحسین نامی طالبعلم کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس میں کشیدگی کےباعث امتحانات ملتوی کردیئے گئے.پولیس،  ملتوی امتحانات کاشیڈول بعد میں جاری کیا جائیگا، انتظامیہ وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس
پیرکی صبح 2طلبہ تنظیموں میں شروع ہونے والے تصادم کے بعد حالات تاحال کشیدہ،امتحانات ملتوی، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گی, پولیس اور رینجرز کی شیلنگ،وفاقی اردو یونیورسٹی کے گلشن اقبال کیمپس میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں 3 طلبہ سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔شعیب اورحسین نامی طالبعلم کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس میں کشیدگی کےباعث امتحانات ملتوی کردیئے گئے.پولیس،  ملتوی امتحانات کاشیڈول بعد میں جاری کیا جائیگا، انتظامیہ وفاقی اردویونیورسٹی گلشن کیمپس
Share on Google Plus

About Data Infographics

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment

Supported By Share Articles Community